واشنگٹن، 29 جولائی (رائٹر) امریکی سنٹرل کمانڈ نے ایک بیان جاری کر کے کہا کہ امریکی فوج شام میں منبج کے نزدیك فضائی حملوں میں شامی شہریوں کی ہلاکت
کی جانچ کر رہی ہے۔
بیان کے مطابق امریکہ کی قیادت والے فوجی اتحاد نے اسلامک اسٹیٹ (داعش) کے خلاف گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران منبج علاقے میں فضائی حملے کئے ہیں۔